शुक्रवार, 8 जनवरी 2010
انجمن جمہوریت پسند مصنفین
انجمن جمہوریت پسند مصنفین (جنوادی لیکھک سنگھ)ہندی اور اردو کے جمہوریت پسند مصنفین کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔اس کی داغ بیل فروری ۱۹۸۲ میں دہلی میں منعْقد ایک کانفرنس میں پڑی جس میں پانچ سو سے زیادہ مصنفین نے شرکت کی تھی۔آج یوپی، بہار،جھارکھنڈ،دہلی، راجستھان، مدھہ پردیژ، مہاراشٹر، ہریانہ،ہماچل پردیش اور مغربی بنگال میں انجمن کی ریاستی اور ضلع یونٹیں کام کر رہیں ہیں۔
सदस्यता लें
टिप्पणियाँ (Atom)
